کوئٹہ۔۔۔۔ پولٹیکل ڈیسک
وفاقی حکومت کی اس پالیسی سے ہمیں اختلاف ہے، بلوچستان کو وسائل آبادی کی بنیاد پر دیئے جارہے ہیں
صوبے میں پہلے سے بچوں اور خواتین کی دوران زچکی اموات کی شرح زیادہ ہے چائنہ معاشی طور پر مستحکم ملک ہے وہاں لوگ ایک بچے سے دو کی طرف گئے ہیں
وسائل کی تقسیم ، ملازمتوں میں کوٹہ، اختیارات رقبے کی بنیاد پر دینے تک اس منصوبہ پر عملدارآمد نہیں ہوسکتا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر بہبود آبادی سردار عبدالرحمان کھیتران کا اظہار خیال
بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی فیملی پلاننگ پر عملدرآمد سے معذوری ،وفاقی حکومت آبادی میں اضافہ روکناچاہتی ہے تو وسائل رقبہ کی بنیاد پر تقسیم کرے ،اراکین اسمبلی
یہ بھی پڑھیں