شوبزڈیسک
چار دہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اور مزاح کی دنیا کابے تاج بادشاہ نہیں رہے
ان کی عمر 81برس تھی عرصے سے بیمار تھے ایک دفعہ وفات کی خبر جاری ہوئی تھی تاہم اس کے بیٹے نے تردید کردی تھی شدید علالت کے باعث کینڈا کے اسپتال میں زیر علاج تھے
بھارتی اداکار گزشتہ کئی سال سے کینیڈا میں ہی مقیم ہیں اور انہیں وہاں کی شہریت بھی حاصل ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ
یہ بھی پڑھیں