خاران میں قبائلی جھگڑے کا تصفیہ

رپورٹ۔۔۔۔۔۔ گل محمد

خاران میں سیاپاد قبائل اور نوشیروانی قبائل کے درمیان رنجش کا تصفیہ، دونوں فریقین بغلگیر ہوکر شیر و شکر ہوگئے

شہید لیاقت جان سیاپاد اور شہید صلاالدین سیاپاد کے شہادت کے سلسلے میں میر شہریارنوشیروانی اور شہید لیاقت جان سیاپاد اور صلاالدین سیاپاد کے لواحقین کے درمیان فیصلہ آج دارالعلوم مسجد خاران میں شرعی اور قران پاک پر ہوا،

مفتی عبدالغفار سردار جلیل سرگلزئی،ایم پی اے خاران ثناء بلوچ، ایم پی اے واشک حاجی زابد علی ریکی، سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی، سردار گل حسن سیاپاد، میر محمد اسماعیل پیرکزئی،سابق ناظم میر شوکت بلوچ،ڈسٹرکٹ چیئرمین میر صغیر احمد بادینی، چئرمین تحصیل کونسل میر نورالدین نوشیروانی، حاجی محمد آسا سیاپاد،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921

ملک خدا بخش سیاپاد، میر غوث بخش جان نوشیروانی ،سید عنایت اللہ شاہ ،حاجی محمد ایوب مزارزئی ، ،میر محمد جمعہ کبدانی، حاجی آغا خان ریکی، میر خدائے رحیم عسیٰ زئی، سیدہدایت اللہ شاہ،حاجی شکراللہ سرگلزئی، حاجی غلام سرور بلوچ، حاجی غلام حسین بلوچ میر حاجی عبدالرب سیاہ پاد ،ودیگر قبائیلی عمائدین بڑی تعداد میں موجود تھے ،

موقع پر موجود لوگوں نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات کے خاتمے کیلئے علماء کرام اور قبائلی عمائدین کا کردار قابل ستائش ہے ،

علاقے میں تمام قبائل قابل احترام ہیں، ان کے درمیان تنازعات کے خاتمے کیلئے علماء کرام اور عمائدین بروقت کردار ادا کرکے علاقے میں امن اور بھائی چارگی کے فضا کو برقرار رکھیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.