کچلاک میں انٹر نیشنل کرکٹ گراؤنڈ

رپورٹ ۔۔۔صلاح الدین کاکڑ

سماجی برائیوں سے نجات کیلئے کھیلوں پر بھر پور توجہ دینا چائے صوبے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں راوی کرکٹ کلب کے کارگردگی مستحسن اور کھیلوں کے فروغ میں کردار قابل تقلید مثال ہے

صحت مند معاشرے کے قیام اور نوجوان نسل کو سماجی برائیوں سے نجات کیلئے کھیلوں پر خصوصی توجہ اور حصول تعلیم کو زندگی کا بنیادی مقصد بنانا ہوگا

یہاں پر ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف سہولیات اور سرپرستی کا فقدان ہے

حاجی عبدالواسع دا وی نے کچلاک میں اپنے مدد اپ کے تحت انٹرنیشنل کرکٹ گراونڈ بنانے کی سنگ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938
راوی کرکٹ کلب کے تقریب میں سماجی شخصیت محمد قاسم کاکڑ سلمان طاہر سے خصوصی شیلڈ وصول کر رہے ہیں

بنیاد رکھ کر قابل تقلید مثال پیش کی

اعلی احکام سپورٹس تنظمیں عوامی نمائندگان وعدوں اور دعووں کے بجائے عملی خدمت پر توجہ دیں اور پی سی ایل میں بلوچستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے

سماجی شخصیت محمد قاسم کاکڑ اور حمید جیمخانہ کے صدر لیاقت خان کاکڑ نے راوی کرکٹ کلب کے پروقار تقریب کے انعقاد پر کھلاڑیوں منتظمین اور باالخصوص راوی کلب کے اونر حاجی عبدالواسع دا وی کو مبارک باد دی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.