اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کی تاجروں کوسخت تنبیہ

0

چاغی ۔۔۔۔فاروق سیاہ پاد

تمام دوکانداران نرخ نامے کو اپنی دوکان کے سامنے واضح طور پر لگا دیں شہرمیں کسی کو گرانفروشی کی اجازت نہیں دی جائیگی نرخ نامے کو پس پشت ڈالنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا

غیر معیاری زائد المعیا داشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف ہماری ٹیم کاروائی کریگی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,769

مضر صحت چیزیں فروخت کرنے سے گریزکیاجائے اور تمام تاجر برادری دوکانوں کے سامنے رکھے گئے تجاوزات اٹھا لیں انکے خلاف بھی سخت کاروائی میں عمل میں لائی جائیگی

تمام حجام والے اسٹوڈنٹس سے بالوں کی کٹائی کا تیس روپے وصول کریں اور نرخ نامے کی پاسداری کریں دودھ ،قصائی ،سبزی فروش نرخ نامے کو اپنی دوکان کے سامنے بورڈ پر لگا دیں تاکہ گاہکوں کو نرخ نامہ واضح طور پر نظر آجائے

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین حبیب ناصر کی زیر صدارت دالبندین میں اجلاس جس میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے غور کیا گیا

اجلاس میں حاجی صاحب خان محمد حسنی ،ٹکری نورآحمد چاغیوال ،سیٹھ برج لال،حاجی آغا محمد حسنی ،حاجی عنایت اللہ ریکی ،ودیگر تاجر برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.