سونم کپور کس کے ساتھ جچتی ہیں ؟

شوبز ڈیسک
سونم کپور نے بھارتی ٹی وی پروگرام میں نئی بات بتادی

بالی وڈ اداکارہ نے کافی ود کرن میں ریپڈ فائر مرحلے کے دوران پروگرام کے میزبان کے سوال کے جواب میں انوکھا جوا ب دیدیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

میزبان نے سونم کپور سے سوال کیا کہ آپ اسکرین پر کس کے ساتھ سب سے زیادہ جچتی ہیں؟

سونم کپور نے پروگرام کے میزبان کرن جوہر کو جواب دیا کہ فواد خان کے ساتھ لیکن آپ نے انہیں واپس بھیج دیا ہے۔ پروگرام میں اداکارہ کی بہن اور بھائی بھی مہمان کی حیثیت سے شریک تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.