اسپورٹس ڈیسک
آئی سی سی نے آئندہ برس ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی2020 کے لئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹیموں کا انتخاب 31 دسمبر 2018 کی رینکنگ پر کیا گیا
ابتدائی 8 ٹیمیں براہ راست سپر 12 میں کھیلیں گی۔
پاکستان، انڈیا، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز اور افغانستان شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں