شاہد آفریدی کا قوم کیلئے پیغام

0

اسپورٹس ڈیسک

پاکستان کے تمام ادارے یک جسم ہو کر ملک کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں،

وہ دن دور نہیں جب ہم اپنی مشکلات سے فتح یاب ہوکر نکلیں گے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,718

آنے والا نیا سال پاکستان کی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آئیے ہم سب مل کر اس کی بہتری کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں

نئے سال کی آمد پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کر د

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام جاری کردیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.