پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق نومبر 2017 کے مقابلے میں نومبر 2018 میں قیمتی پتھروں کی برآمدات میں عالمی منڈی میں قیمتوں کی صورتحال کی وجہ سے کمی دیکھنے میں آئی
نومبر 2018 میں 4 لاکھ 34 ہزار ڈالر مالیت کے قیمتی پتھر مختلف ممالک کو برآمد کئے گئے ہیں