پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کااجراء

ویب ڈیسک

پاکستان کی تاریخ کایہ سب سے مشکل وقت ہے ان حالات میں آئی ایم ایف کے پاس جانا آسان راستہ تھا لیکن انکی شرائط کڑی تھیں جس سے مہنگائی مزید بڑھتی یا پھر دوست ممالک سے اتنے پیسے لیتے کہ گزارا کرتے اس لیے آئی ایم ایف کے پاس فوری نہ جانے کافیصلہ کیا

ہم ملک کوپاؤں پر کھڑا کرینگے سبز پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت بنے گا ہم نے تمام سفارتخانوں کو اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آسانیاں اور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہیں

پاکستان کی تاریخ میں اتنا خسارہ پہلے کبھی نہیں تھا توقع نہیں تھی کہ اداروں کے حالات اتنے برے ہونگے پہلے تو ہمیں پتہ نہیں تھا کہ اداروں میں کیا ہورہا ہے حکومت میں آنے کے پانچ ماہ بعد پتا چلا کہ حالات خراب ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

عارضی بحران پر قابو پانے کیلئے سمندر پار پاکستانی بینکوں کے ذریعے پیسے ملک میں بھیجیں جبکہ ٹیکس کادائرہ کار بڑھانے کیلئے ایف بی آر میں اصلاحات لارہے ہیں

اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کرتاہوں کہ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ خریدیں اور سرمایہ کاری کریں یہ اقدام ہمیں مشکلات حالات سے نکلنے میں مددگار ثابت ہوگا

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کاخطاب

وزیراعظم نے کہا کہ آج بھی شوکت خانم کیلئے آدھی رقم بیرون ملک سے آتی ہے کوشش ہے کہ پہلے معیشت کو بہتر کریں پھر عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جائیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.