کوئٹہ سے پشاور کینٹ جانے والی جعفر ایکسپریس آج کینسل رہے گی

کوئٹہ   کوئٹہ سے پشاور کینٹ جانے والی جعفر ایکسپریس آج کینسل رہے گی جبکہ سبی سے ہرنائی جانے والی ٹرین ہرنائی پسنجر سبی سے صبح 30: 9 بجے روانہ ہوگی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کینٹ جانے والی جعفر ایکسپریس آج منسوخ کردی گئی ہے جبکہ سبی سے ہرنائی جانے والی پسنجرٹرین صبح ساڑھے نو بجے سبی سے روانہ ہوگی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.