بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد، امریکا کا اظہار تشویش

نیویارک  : امریکا نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی سال 2020ء کی “کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس” جاری کی جس میں بھارت میں انتہا پسند مذہبی گروہ کی جانب سے اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,065

رپورٹ میں بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.