مانیٹرنگ ڈیسک
ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی لاکھوں فرزندان اسلام اتوار کی شپ اعتکاف پر بیٹھ گئے۔
رمضان المبارک کا دوسرا ختم اور آخری عشرہ کا ایک روز بعد شروع ہور گیا ہے
20 رمضان المبارک بمطابق اتوار کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف بیٹھیں گئے ہیں۔
اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف بیٹھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
گھروں اور مساجد میں بھی خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔