وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نامور بلوچ گلوکار استاد نور محمد نورل کا علاج جاری

0

مانیٹرنگ ڈیسک

کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج استاد نور محمد نورل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مشکور ہوں۔

انہوں نے کہا کہ علاج کی بہتر سہولیات فراہم کی گئی ہیں رو بہ صحت ہوں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور تمام خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.