PPHI بلوچستان کے دوردرازاضلاع میں عوام کوطبی سہولیات فراہم کررہی ہے ، حمیداللہ ناصر منیربادینی کی زیرصدارتPPHIکے بورڈآف ڈائریکٹرزکا49واں اجلاس، مختلف امورزیرغور

کوئٹہ : یکم اگست2024

 بلوچستان کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا49واں اجلاس جمعرات کو کے ہیڈآفس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت بورڈآف ڈائریکٹرزکے چیئرمین منیراحمد بادینی نے کی۔  بورڈآف ڈائریکٹرزنے ایجنڈہ میں شامل امورپرغورکرکے اہم فیصلے کئے۔اس موقع پر کے چیف ایگزیکٹیوآفیسرحمیداللہ ناصرنے بورڈکوآگاہ کرتے ہوئے بتایا کہا کہ صوبے کے دوردرازاضلاع میں عوام الناس کوطبی سہولیات کی فراہم کر رہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

چیئرمین بورڈآف ڈائریکٹرزنے   بلوچستان کی خدمات کوسراہا۔قبل ازیں اجلاس میں ڈپٹی سیکریٹری محکمہ صحت ریاست علی، ڈپٹی سیکریٹری خزانہ عبدالوارث، بورڈممبران محمدنسیم لہڑی، ڈاکٹررشیدترین، ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ، عرفان احمداعوان، روشن خورشیدبروچہ، قیصرخان جمالی اورکمپنی سیکرٹری محمدزاکرشریک تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.