وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر پشین میں دہشت گردوں کے فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی عیادت کی

کوئٹہ 31 جولائی:_وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے محنت و افراد قوت بابا غلام رسول عمرانی پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی ڈی میر لیاقت لہڑی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اقبال شاہ ،صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ پشین میں دہشت گردوں کے فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی عیادت کی

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

اور ان کے فیملی ممبرز سے بھی ملاقات کی صوبائی وزراء نے ان کو یقین دلایا کہ صوبائی حکومت بہتر علاج کی سہولت فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے انہوں نے ڈاکٹروں کو ہدایت دی ہیں کہ زخمی اہلکار کو بہترین اعلاج فراہم کیا جائے ۔ اگر ضرورت پڑی ان کو مزید علاج کے لئے کراچی لے جائے گا.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.