پاکستان میں ڈاون سنڈروم کو پانچویں معذوری قرار دینے کی کوشش

پاکستان میں ڈاون سنڈروم کو پانچویں معذوری قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے

ڈاون‮ ‬سنڈروم‮ ‬ایک‮ ‬نسلی‮ ‬کفیت‮ ‬ہے۔‮

‬یہ‮ ‬تب‮ ‬واقع‮ ‬ہوتا‮ ‬ہے‮ ‬جب‮ ‬بچہ‮ ‬46‮ ‬کی‮ ‬جگہ‮ ‬47‮ ‬کروموسوم‮ ‬کے‮ ‬ساتھ‮ ‬پیدا‮ ‬ہوتا‮ ‬ہے۔‮ ‬

‬ڈاون‮ ‬سنڈروم‮ ‬کے‮ ‬ساتھ‮ ‬پیدا‮ ‬ہونے‮ ‬والے‮ ‬بچوں‮ ‬کی‮ ‬مخصوص‮ ‬شکل‮ ‬ہوتی‮ ‬ہے۔‮

‬ڈاون‮ ‬سنڈروم‮ ‬کے‮ ‬ساتھ‮ ‬پیدا‮ ‬ہونے‮ ‬والے‮ ‬بچوں‮ ‬میں‮ ‬ان‮ ‬میں‮ ‬سے‮ ‬ایک‮ ‬سے‮ ‬ذیادہ‮ ‬طبی‮ ‬کیفیات‮ ‬ہو‮ ‬سکتی‮ ‬ہیں۔

ان میں دل‮ ‬کی‮ ‬خرابی،آنتوں‮ ‬کا‮ ‬غیر‮ ‬معمولی‮ ‬ہونا،آنکھوں‮ ‬کے‮ ‬مسائل
سماعت‮ ‬کے‮ ‬مسائل،بار‮ ‬بار‮ ‬کانوں‮ ‬میں‮ ‬انفیکشن‮ ‬ہونا اور
کولہوں‮ ‬کی‮ ‬غیر‮ ‬فطری‮ ‬نشونما

پاکستان میں ایسے بچوں کے علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں