محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا، آشوب چشم کے کیسزمیں واضح کمی

0

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا،صوبہ بھرمیں آشوب چشم کے کیسزمیں واضح کمی آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

تفصیلات کے مطابق 24گھنٹےمیں آشوب چشم کے1ہزار134مریض رپورٹ ہوئے،جبکہ4روزقبل آشوب چشم کے15ہزارکےقریب مریض رپورٹ ہوئےتھے۔

اس کے علاوہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 236 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں،لاہور میں کیسزکی کل تعداد 8 ہزار 682 تک جاپہنچی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.