بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال، ایپکس کمیٹی کا اجلاس 10اکتوبر کو ہونیکا امکان

0

کوئٹہ   بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایپکس کمیٹی کا اجلاس 10اکتوبر کو ہونے کا امکان ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے مطابق بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے ، چینی، ڈالر اور ایرانی ایندھن کی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے مزید مربوط اقدامات اور حکمت عملی مرتب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے صوبائی سطح پر قائم ایپکس کمیٹی کا اجلاس 10اکتوبر کو طلب کیا گیاہے جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سیکورٹی اور سولین اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.