بلوچستان میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو گا

0

کوئٹہ  بلوچستان میں 7روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی ۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 24لاکھ 44ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

کوآرڈینیٹر ای او سی زاہد شاہ کا کہنا تھا کہ مہم میں 10ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی ،مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.