ولن کی بیٹی خطرہ بن گئی

0

شوبز ڈیسک

کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’بھارت‘ کی شوٹں گ میں مصروف ہیں، وہیں وہ رواں ماہ آنے والی ڈانس فلم ’اے بی سی ڈی 3‘ کی شوٹنگ بھی شروع کرنے والی تھی

فلم میں کترینہ کیف کو ایک پاکستانی ڈانسر کا کردار ادا کرنا تھا، تاہم اب ایسا ہوتا نہیں دکھائی دیتا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,717

بھارتی میڈیا کے اطلاعات ہیں کہ کترینا کیف آنے والی فلم ’اے بی سی ڈی تھری‘ کا حصہ نہیں ہوں گی اور ان کی جگہ شردھا کپور کو کاسٹ کیے جانے کا امکان ہے

کترینہ کیف ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کی وجہ سے ’اے بی سی ڈی تھری‘ کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتیں

گزشتہ برس ان کی ریلیز ہونے والی دونوں میگا بجٹ فلمیں ’ٹھگس آف ہندوستان اور زیرو‘ ناکام ثابت ہوئیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.