پی آئی اے کا موٹی ایئرہوسٹسز کیلئے حکم نامہ جاری

نیوز ڈیسک
مقررہ حد سے 30 پونڈ اضافی وزن والے فضائی میزبان ہر ماہ 5 پونڈ وزن کم کریں

موٹے فضائی میزبان جولائی تک اپنا وزن مقررہ حد کے مطابق کریں

جس کے بعد طے شدہ معیار سے زیادہ وزن والے فضائی میزبانوں کو گراوٴنڈ کردیا جائیگا

پی آئی اے کے ضوابط کے مطابق 5.5 فٹ قد کے فضائی میزبان کا وزن 150 پونڈ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) حکام نے فضائی میزبانوں کو وزن کم کرنے کا حکم دے دیا

دوسری جانب پی آئی اے حکام کی وزن کم کرنے کی ہدایت پر فضائی میزبانوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے

فضائی میزبانوں کے مطابق ایک ماہ میں وزن 25 پونڈ کم کیسے کیا جاسکتا ہے؟ اگر سرکلر واپس نہ لیا گیا تو اسے عدالت میں چیلنج کریں گے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.