انجینئرعطاء اللہ بھٹہ کوچیف ایگزیکٹو آفیسر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) تعینات

کوئٹہ : ویب رپورٹر

وزارت توانائی (پاورڈویژن) حکومت پاکستا ن نے انجینئرعطاء اللہ بھٹہ کوچیف ایگزیکٹو آفیسر کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) تعینات کردیاہے۔ جنہوں نے باقاعدہ طورپراپنے عہدہ کاچارج سنبھال لیا۔ 2

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

فروری 2018 کو کیسکوکی سربراہی سنبھالنے سے قبل انجینئرعطااللہ بھٹہ چیف انجینئر(آپریشن ڈائریکٹر)کیسکوکے عہدے پر فائزتھے۔ انجینئرعطاء اللہ بھٹہ نے پاکستان واٹراینڈپاورڈیولپمنٹ اتھاٹی ( واپڈا )میں بطور انجینئراپنے کیرئیر کے سفر کا آغاز کیا۔ اپنی مدت ملازمت کے دوران انھوں نے ملک کے دیگرتقسیم کار کمپنیوں میں بھی اپنے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.