صدر اور وزیر اعظم سے چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات، آئینی امور پر گفتگو

اسلام آ باد  نومنتخب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔

تقریب حلف برداری کے بعد استقبالیے میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے غیر رسمی ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

صدر اور وزیراعظم نے چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر تینوں اہم شخصیات کے درمیان اہم عدالتی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.