ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔۔۔۔!

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنے جاری کردہ بیان میں قائمقام جنرل سیکرٹری اور سینئر نائب صدر کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کی کوئی صداقت نہیں کہ ہم نے قائمقام جنرل سیکرٹری اور سینئر نائب صدر منتخب کئے ہیں اس کی کوئی صداقت نہیں ۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.