بی این پی کے مرکزی رہنما اختر حسین لانگو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک

بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے ۔

یکم اپریل 2019ء کو ہونے والے پی اے سی کے اجلاس میں اختر حسین لانگو کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں