کرونا وائرس: بلوچستان بھر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے آن لائن ٹیچنگ پالیسی کا اعلان

تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کو فوری طور پر آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت کی گئی

0

بلوچستان24ویب ڈیسک

گورنر سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,652

( HEC )

نے کورونا وائرس کے باعث یونیورسٹیز کی بندش کے پیش نظر آن لائن ٹیچنگ پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے

اور اس ضمن میں صوبے بھر کی تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کو فوری طور پر آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.#

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.