کوئٹہ میں کاروائی لاکھوں روپے کی چھالیہ ضبط، چار ملزم گرفتار

چھاپے میں چار ملزموں کو بھی گرفتار کیا گیا

0

بلوچستان24اسٹاف رپورٹر
اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی نے کوئٹہ میں کوئٹہ میں کاروائی کرتے ہوئے ایک گودام پر چھاپہ ماراـ چھاپہ کے دوران ایک ہزار سے زائد چھالیوں کی بوریاں ضبط کرلیا گیا جن کی مالیت کروڑوں روپے ہیں ـچھاپے میں چار ملزموں کو بھی گرفتار کیا گیا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: