بلاول بھٹو نے اسمبلیوں سے استعفوں پر غور کرنے کیلئے اجلاس 5 اپریل کو طلب کرلیا

0

بلاول بھٹو زرداری نے اسمبلیوں سے استعفوں پر غور کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 5 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں پی ڈی ایم، ملک کے سیاسی و قومی مستقبل سمیت دیگر اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگا۔تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,728

جبکہ ویڈیو لنک کے زریعے بھی ارکان اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا جبکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات کے حوالے سے بھی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.