رمضان المبارک کے 12دنوں میں 84 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد

0

مکہ المکرمہ سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے 12 روزیکے ادنوں میں 84 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے سعودی اخبار المکہ نیوز کے مطابق گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا تاہم اس سال مکمل گنجائش کے بعد دنیا بھرسے بڑی تعداد میں عمرہ زائرین ارض مقدس پہنچ رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,759

رواں سال رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 12دنوں میں 84لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آئے جن میں مقامی اوربیرون ملک سے آنے والے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ زائرین کی سہولے کے لئے مسجد الحرام میں سعودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی تیسری توسیع بھی زائرین کیلئے کھول دی گئی ہے جہاں 12 ہزار سے زائد زائرین نے باجماعت نماز اورتروایح ادا کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.