کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہےگا۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ق) اورآئی پی پی کےارکان اسمبلی نے شرکت کی

اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی طے کی گئی جب کہ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی طرف سےاپنی خاتون امیدوارکو دستبردارکرانےکو سراہا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ سب کی وزیراعلیٰ ہوں، ساتھ مل کرچلیں گے، ہماراعزم پنجاب کی ترقی ہے، اب کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہےگا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.