ہرنائی ،ہرنائی کے علاقے سونڑی کے مکین تاحال راشن سے محروم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.


بلوچستان24ویب ڈیسک
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے باعث اس وقت غریب،مزدور طبقے کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ہرنائی اہلیان سونڑی کے رہائشی مری اقوام کے مکینوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ابھی تک حکومتی امداد سے محروم ہیں گزشتہ روز لیویز حوالدار عبدالستار نے علاقے میں راشن تقسیم کرکے ہم مری اقوام کو راشن فراہم نہیں کیا ہمیں اس وقت سخت مشکلات کا سامنا ہے اہلیان سونڑی نے ڈپٹی کمشنر ہرنائی،کمشنر سبی ڈویژن و دیگر اعلی عہداروں سے اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نوٹس لیکر ہماری مدد کریں،مزدوری نہ ہونے کی بنا پر ہمیں سخت مشکلات سامنا ہے اہلیان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز راشن مستحقین کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازموں کو بھی نوازا گیا جو کہ قابل مزمت ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: