کوئٹہ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے کابینہ میں مزید ردوبدل یا چند وزراءکو عہدوں سے ہٹائے جانے کی بے بنیاد افواہوں میں صداقت نہیں ہے بلوچستان کابینہ بہترین انداز میں حکومتی امور انجام دے رہی ہے،وزراءکی کارکردگی اطمینان بخش ہے صرف وزیر بلدیات کو ہٹائے جانے کامطلب مزید تبدیلی نہیں ہے
You might also like