انگلش فٹ بال :مانچسٹرسٹی نے کرسٹل پیلس کو 2-0سے قابو کرلیا

0

لندن  چیلسی نے فلہم کو 2-0سے زیرکرلیا جبکہ برائٹون اینڈ ہوو البائن نے لیڈز یونائیٹڈ کواسی سکور سے قابو کیا ۔ساؤتھمپٹن اور لیسسٹرسٹی کا میچ 1-1گول سے برابر رہا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا تیسری بار ٹائٹل جیتنے کا خواب اس وقت حقیقت بنے گا جب آج پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود مانچسٹر یونائیٹڈ ہوم میچ میں لیور پول کیخلاف ناکام رہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.