ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

0

 کراچی امریکا میں قید بیٹی کی رہائی کا خواب آنکھوں میں لیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی وفات پاگئیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,722

ترجمان عافیہ موومنٹ کے مطابق عصمت صدیقی طویل عرصے شدید علیل تھیں اور انکی عمر 80 برس تھی،

انہوں نے ڈاکٹر عافیہ سمیت تین بچوں کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔عافیہ مومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عصمت صدیقی کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عشاہ مدینہ مسجد گلشنِ اقبال بلاک 7 میں ادا کی گئی جبکہ تدفین ختم نبوت چوک گبول قبرستان میں ہوئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.