پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے عیدالاضحی پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

3

کوئٹہ  پاکستان ریلوے انتظامیہ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ۔

ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عیداسپیشل ٹرین 8جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، یہ ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوکر ملتان،ساہیوال اورلاہور سے ہوتی ہوئی پشاورپہنچے گی

یہ بھی پڑھیں
1 of 5,206

دوسری اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو کراچی سے شام 6 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہوگی، یہ ٹرین ملتان اور فیصل آباد سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچے گی۔

عید کے موقعے پر تیسری اسپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے چلائی جائے گی، عید اسپیشل ٹرین 13 جولائی کولاہورسے صبح 11 بج کر 30 منٹ پرروانہ ہوگی۔

You might also like
3 Comments
  1. […] رپورٹ کے مطابق پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی […]

  2. […] کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سیلکٹر محمد وسیم نے مینز […]

  3. […] پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر 18جولائی تک ان کا کمیشن مارجن 6 فیصد نہ کیا گیا تو وہ احتجاجاً پٹرول پمپس بند کردیں گے۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.