کوئٹہ:کانگو مریضوں کے لیے قائم وارڈ غیر فعال۔وزیر اعلی برہم

کوئٹہ۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا نوٹسل لے لیا۔

۔کانگو وائرس کے تدارک کے لیۓ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیۓ جائیں۔وزیراعلی  نے متعلقہ محکموں کو ہدایت

اس سلسلے میں لائیو سٹاک اور محکمہ صحت کا اجلاس طلب کر کے صورتحال کا جائزہ اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کانگو وئرس کے متاثرہ افراد کو میڈیکل ٹیسٹ اور علاج ومعالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

۔کانگو وئرس کے مریضوں کے علاج کے لیۓ قائم خصوصی وارڈ کو فعال رکھا جاۓ۔وزیراعلئ بلوچستان کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں