کوہلو:نیوٹریشن پروگرام میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

کوہلو نوجوانوں کا صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری و دیگر تحقیقاتی اداروں سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

کوہلو نیوٹریشن پروگرام میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے من پسند لوگوں کو ترجیح گئی ہے ۔

کوہلو میں 40سے زاہد پوسٹوں پر پڑھے لکھے نوجوانوں کو یکسر نظر انداز کرکے کرپشن کی ہدیں پار کردیں۔

پوسٹوں کی اشتہار کو صرف سوشل میڈیا تک محدود کیا گیا

پہلے اشتہار میں غلط ای میل آئی ڈی دیکر نوجوانوں کو ذہی مریض بنایا گیا

کوہلو ٹیسٹ و انٹریو کے لئے من پسند امیدواروں کو بلایا گیا
کوہلو کوئی میرٹ لسٹ نہیں نہ کوئی لسٹ آویزاں کردی گئی ہیں مگر شرکا کا 4 روزہ تربیت ورکشاپ مکمل ہو گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں