اسلم بھوتانی کا دیمی زر ایکسپریس منصوبے سے ماہی گیروں کے مشکلات کو قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان

0

لسبیلہ ( نامہ نگار )رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے دیمی زِ ر ایکسپر یس وے منصوبے سے ماہی گیروں کو در پیش مشکلات کا مسئلہ قومی اسمبلی میں اٹھا نے کا اعلان کر دیا۔

منصوبے کی تکمیل سے قبل ماہی گیروں کے روزگار کے تحفظ اور سمندر تک رسائی کے لےئے متبادل منصوبہ بندی کی جائے ۔ماہی گیروں کے حقو ق کے لےئے آ واز بلند کر ونگا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

دیمی زِ ر ایکسپر یس وے کے منصوبے سے ماہی گیروں کو در پیش مشکلات کا ادراک ہے ماہی گیر ی کا شعبہ یہاں کے مقامی لوگوں کا بنیادی روزگار ہے

ایکسپر یس وے منصوبے کا ڈیز ائن ایسا بنایا جا ئے جس سے ماہی گیروں کی سمندر تک رسائی ممکن ہو

تاکہ ماہی گیر اپنے قد یم اور روایتی روزگار سے محروم نہ ہوں

اگر ایسا نہیں کیا گیا تو شہرکی بنیادی معشیت زمین بوس ہوجائے گی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.