خواتین کو طاقتور بننے کیلئے تعلیم کو ہتھیار بنانا ہوگا ماہرہ خان

0

لاہور(شوبز ڈیسک )
خواتین کو طاقتور بننے کیلئے تعلیم کو اپنا ہتھیار بنانا ہوگا ۔

نامور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اسلام نے عورت کو جو مقام اور مرتبہ دیا ہے مگر بد قسمتی سے آج کے معاشرے میں اسے وہ حاصل نہیں

خواتین ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے لیکن انہیں تسلیم کرنے اور تعریف کرنے کی بجائے ہچکچاہٹ سے کام لیا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,718

انہوں نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے آج سے چودہ سو سال پہلے عورت کے حقوق اور مقام و مرتبے کا تعین کر دیا تھا ۔

صرف دیہی علاقوں میں ہی نہیں بلکہ لاہور جیسے بڑے بڑے شہروں میں بھی خواتین کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے

خواتین نے اگر طاقتور بننا ہے تو انہیں تعلیم کو اپنا ہتھیار بنانا ہوگا اور اس کے ذریعے ہی اپنا حق لی سکتی ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.