صحافی جمال خاشقجی کا قتل، ریسلر جان سینا کا سعودی عرب جانے سے انکار

0

ریاض( انٹر نیشنل ڈیسک )امریکا کے معروف ریسلر جان سینا نے پرفارم سے معذرت کرلی

ریسلنگ کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای نے دو نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شو کرنا ہے جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل ریسلر جان سینا نے بھی پرفارم کرنا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

تاہم اب انہوں نے ریاض نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل ڈبلیو ڈبلیو ای نے اعلان کیا تھا کہ اس صورتحال میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ مشکل ہے

اور ہمیں اس حوالے سے دباؤکا سامنا ہے تاہم مستقبل کو پیش نظر رکھتے ہوئے بڑی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کریں گے

تاہم جان سینا نے واضح کردیا کہ وہ سعودی عرب جاکر پرفارم نہیں کریں گے اور یہ فیصلہ استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.