مستونگ۔شہر میں ٹریفک جام روز کا معمول
کوئٹہ روڈ پرمیونسپل کمیٹی غنی مارکیٹ تامرکزی چوک مسجد روڈ تحصیل روڈ ودیگر شاہراہوں پر گاڑیوں کی غلط پارکنگ
ریڑھی بانوں کا روڈ کے اوپر کھڑا رہنے سے خواتین و بچوں سمیت عوام کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتاہے
دوسری جانب مستونگ شہر میں ٹریفک کے نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے چالان سسٹم اوردو یا چار اہلکاروں سے ٹریفک کے نظام کو بحال رکھنا مشکل نظر آرہا ہے