معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس  کرکٹر   احسن کریم گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے   انتقال کر گئے۔

 اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا  ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

  احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ادا کی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.