ایمان طاہر عدالت کے باہر سے گرفتار

پشاور پولیس نے سابق ایم این اے طاہر صادق کی صاحبزادی ایمان طاہر کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔

ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا، وہ راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھیں۔ پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح ایمان طاہر کی راہداری ضمانت منظور کی تھی، اور انہیں ایک ایک لاکھ روپے کے دو نفدی مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم تحریری حکم نہ ملنے پر جب وہ ہائی کورٹ سے باہر نکلیں تو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

 ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.