گورنر بلوچستان کا سول ہسپتال اور سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ

 کوئٹہ | 03 فروری 2026
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے دہشتگرد حملوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ اور سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی فرداً فرداً خیریت دریافت کی اور متعلقہ حکام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ گورنر بلوچستان نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات کو سراہتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,034
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.