کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد/کوئٹہ | 03 فروری 2026
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ فیصلے میں ٹائم لائن دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے لیے وقت مانگا جبکہ بلوچستان حکومت نے مہلت کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,034
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.