پسنی فش ہاربر کی بحالی: ماہی گیری کے شعبے کو جدید معیار کے مطابق کرنے کے اقدامات

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پسنی فش ہاربر کی بحالی اور فعالیت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے ہاربر کو مکمل فعال اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے جامع فزیبلٹی رپورٹ مئی تک پیش کرنے کی ہدایت دی۔ غیر قانونی ٹرالنگ پر سخت کارروائی اور ماہی گیروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,065

انہوں نے کہا کہ پسنی فش ہاربر کی بحالی سے مقامی معیشت مستحکم ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جس سے گوادر اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.