مستونگ میں کوروناوائرس کے مزید11مثبت کیس سامنے آگئے

۔عوام احتیاطی تدابیراختیار کرے

0

بلوچستان24ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,730

مستونگ میں کوروناوائرس کے مزید11مثبت کیس سامنے آگئے۔گزشتہ روز شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال میں 21 افراد کے ٹیسٹ لئے گئے تھےجن میں 10 موٹروے کے آفیسران کے ٹیسٹ بھی شامل تھے ۔لیئے گئے سیمپل میں 11 افراد کے کورونا کیس مثبت 9 کے رزلٹ منفی آگئےجبکہ ایک کارزلٹ آنا باقی ہے جب کہ پیر کے روز 29 سیمپل ٹیسٹ کیلئے لیئے گئے تھے انکا بھی رزلٹ آنا باقی ہے۔*
پی آر او شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ
جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کے لیئے گئےٹیسٹ اس کے علاوہ ہے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کےٹیسٹ کے مثبت مریضوں کا رزلٹ انکے موبائل پر میسج کے زریعے آگاہ کیاجارہاہے۔جن کی اصل تعداد معلوم نہیں
مستونگ  میں کوروناوائرس بہت تیزی سے پہیلنے لگا ہے۔عوام احتیاطی تدابیراختیار کرے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.