کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسرمہرین بلوچ کو سری لنکن حریف سے شکست

1

برمنگھم  کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسرمہرین بلوچ سری لنکن باکسر سے ہار گئیں ۔مہرین بلوچ نے بتایا کہ ہارنے کا افسوس ضرور مگر یہ خوشی ہے کہ تین راؤنڈز مقابلہ کیا جس میں سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 5,206

انہوں نے کہا کہ اگلی بار ضرور جیتوں گی، یہی سوچ کر باکسنگ شروع کی کہ کھیل کے بارے میں عوامی تاثر تبدیل کروں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] شہباز شریف نے دو مرتبہ گوادر بندرگاہ کا دورہ کیا اور پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان سیمینار کی میزبانی کی اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.