کوئٹہ: معروف سائیگون کیفے اینڈ ریسٹورنٹ بھی سیل

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائی۔۔۔

شہباز ٹاؤن کے علاقے میں قائم معروف سائیگون کیفے اینڈ ریسٹورنٹ سیل۔

ریسٹورنٹ کو غیر معیاری خوراک کی فروخت اور زائدالمیعاد اشیاء کی موجودگی سمیت مختلف وجوہات کی بنا ء پر سیل کیا گیا۔
ڈائریکٹر آپریشنز بلوچستان فوڈ اتھارٹی

ریسٹورنٹ کے کچن ایریا میں گندگی پائی گئی جبکہ اشیاءخوردونوش کی تیاری حفظان صحت کے اصولوں کے برخلاف کی جارہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں